ٹرمائٹ ایکس (Termite X)
ٹرمائٹ ایکس دیمک کو مارنے اور گھروں کو دیمک سے بچانے کا ایک بہت اچھا اور سستا اسپرے ہے، جسے پاکستان میں دیمک مار دوائی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ اسپرے دیمک (Deemak) کو ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے چاہے گھر نیا بن رہا ہو یا پرانا ہو چکا ہو۔ یہ مٹی، لکڑی کے فرنیچر، دروازوں اور چھتوں کو دیمک سے بچاتا ہے تاکہ گھر خراب نہ ہو۔
پاکستان میں اسے دیمک کے لیے بہترین اسپرے مانا جاتا ہے۔ اسے پانی میں ملا کر گھروں، دفتوں اور گوداموں میں آسانی سے اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ اصلی ٹرمائٹ ایکس اسپرے آپ کو صرف گھر پلانس (Ghar Plans) سے بہترین قیمت پر مل سکتا ہے۔