
سینیٹری کا کام
جائزہ اس تصویر میں ہم آپ کو باتھ روم کا کموڈ ایریا دکھا رہے ہیں جہاں دیوار کے ساتھ لٹکا ہوا (وال ہنگ) کموڈ چھپے ہوئے ٹینک (کنسیلڈ ٹینک) کے ساتھ نصب کیا گیا ہے۔ دیواروں کا ورک بھی دیکھا جا سکتا ہے اور مسلم شاور کی تنصیب کی گئی ہے جو کہ سینیٹری کا کام ہے۔